نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نفیس زکریا نے کہا کہ ہندوستان سے اس کی توقع نہیں تھی اور اس سلسلے میں ہم سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے سلسلے میں ان کی وزارت خارجہ کا پیغام پاکستان کے نوٹس میں آیا ہے۔ نفیس زکریا نے کہا کہ دنیا جانتی ہ ...
نفیس زکریا نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف سارک کانفرنس میں رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی کے منتظر تھے اور اس سلسلے میں تمام اقدامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سارک فورم کے تحت عوام کی اقتصادی حالت بہتر کرنے کے لئے پرعزم ہے، لیکن ہندوستان کا کانف ...
نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے ہندوستان گھبرایا ہوا ہے الوقت - پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے ہندوستان گھبرایا ہوا ہے اور ہندوستانی ...
نفیس زکریا نے کہا کہ کشمیری علیحدگی پسند لیڈروں کی گرفتاریوں اور نظر بندی کی وجہ سے ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاریوں کی وجہ سے علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کی صحت مسلسل گر رہی ہے، قید کے دوران بدتر سلوک کی ...
نفیس زکریا نے ٹویٹ کیا کہ ایل او سی پر كیرالہ سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ میں ایک 28 سالہ عبدالرحمن ہلاک جبکہ 17 سالہ محمد احسان زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو خواتین اور دو بچوں سمیت پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اپنے پہلے ٹویٹ میں ان ک ...
نفیس زکریا نے جمعرات کو ہندوستان سے اپنے ایک سفارتکار کے نکالے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی نے اس اقدام سے سفارتی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
نفیس زکریا نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پاکستان کے اس سفارتکار نے قانون کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کی ہے، کہا کہ ہندوستان نے بغیر ثبوت اور دستاویز کے ...
نفیس زکریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کا ان کا بیان بھی یاد دلایا۔
اسلام آباد میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ امریکا کے نومنتخب صدر نے کشمیر کے م ...
نفیس زکریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستان نے جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں ان کا الزام ہے کہ ہندوستان نے بین براعظمی میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔
ڈان میں شائع خبر کے مطابق نفیس زکريا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی کہ ہندوستان کی جانب سے 'خفیہ نیوکلیئر شہر' بنانے سے ساؤتھ ایشیا کے طاق ...
نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم ہونے والا 39 ممالک کا فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔
نامہ نگاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ اس اتحاد کا بنیادی مقصد، انسداد دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی سرگرمیوں کے حو ...
نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہ ...